امام علی علیه السلام اور عصرِ ظهور

آسٹریا  کے رہنے والوں کی زندگی میں کتوں کا کردار

30
فہرستِ ابواب 51

متنِ باب

آسٹریا  کے رہنے والوں کی زندگی میں کتوں کا کردار

آسٹریا کے سرکاری ٹیلی ویژن (DRF) نے دسمبر ۱۹۹۵ ء  میں انسانی زندگی میں کتوں کی مداخلت کے بارے میں رپورٹ پیش کی:

۶۵ فیصد  شادی شدہ مردوں اور عورتوں نے کہا کہ وہ اپنے کتے کو  اپنے شریک حیات سے زیادہ پیار کرتے ہیں۔

۴۳ فیصد ماؤں نے کہا کہ وہ اپنے کتے کو اپنے بچے پر ترجیح دیتی ہیں۔

۷۰ فیصد نے کہا کہ اپنے کتے کو کھونے کا غم ان کے لئے ان کے والدین کی موت سے بھی بدتر ہے۔

۳۰ فیصد  نے کہا کہ وہ  اپنے کتوں سےدردِ  دل  کرتے ہیں ۔

۲۰ فیصد اپنے کتوں کو بھی اپنے ساتھ بستر پر لے جاتے ہیں۔

۴۲   فیصد نے کہا کہ وہ مرنے کے لئے تیار ہیں لیکن ان کا کتا نہیں مرنا چاہئے ۔

۳۰ فیصد  نے کہا کہ وہ اپنے کتے کے بغیر نہیں رہ سکتے۔

ان کی اکثریت نے کہا: اپنے کتے کو مرتے دیکھنا اپنی آنکھوں کے سامنے انسان کو مرتے دیکھنے سے زیادہ مشکل ہے۔[1]

یہ کتوں سے محبت کرنے والوں کی طرف سے کتوں  کی افزائش کی ایک مثال ہے۔

کیا دنیائے خلقت میں  انہیں صرف کتا ہی ملا ہے جو ان کی نظر میں سب سے بہترین مخلوق ہے ؟  فکری انحطاط اور پستی کا یہ عالم!!

[1] ۔ آمارها پرده بر می دارند: ۲۲۵.