حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
418944

اللَّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن، صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ، فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ، وَلِیّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیْناً، حَتَّى تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِیهَا طَوِیلا
دعائے«عبرات» کے سلسلہ میں «تالار گفتمان قرآنی» ویب سائٹ میں رپورٹ
کتاب «معاويه» کی پہلی جلد کا انگریزی زبان میں ترجمہ
کتاب «صحیفهٔ مهدیّه» کا دوسرا اردو ترجمہ پاکستان میں منظر عام پر آ گیا
کتاب «إلی الإمام المنتظر عجّل الله تعالی فرجه الشریف» کا پاکستان میں اردو زبان میں ترجمہ و اشاعت
کتاب «محبّت اهل بیت علیهم السلام» کا سندھی زبان میں ترجمہ اور چاپ
کتاب (این است راہ حق) کا پاکستان میں سندھی زبان میں ترجمہ
کتاب (الصحیفہ المبارکہ المھدیہ) کی نئی چاپ میں ۱۲۵۰ سے زائد صفحات
کتاب (اسرار موفقیت) کا نواں ایڈیشن
جامعہ المصطفی کے علمی مقابلوں میں (صحیفہ رضویہ) کی دوسری پوزیشن
پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن
پاکستانی اخبارات میں کتاب (اسرار موفقیت) کو سراہنا
پاکستانی دانشوروں کا المنجی ویب سائٹ کی چند کتابوں کو سراہنا
ہزاروں افراد کا المنجی ویب سائٹ میں موجود موبائل کتابوں سے استفادہ کرنا
المنجی ویب سائٹ کی کتابوں کو اندرون اور بیرون ملک سراہنا
کتاب (اسرار موفقیت) کے کچھ ابواب کا انڈونیشیائی زبان میں ترجمہ
امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه کے لئے دعا کرنے کے سلسلہ میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
کیا اهل بیت علیهم السلام کی ولایت صرف انسانوں کے لئے ہے یا سب مخلوقات کے لئے؟
کیا ایسی کو ئی روایت ہے کہ امام عصر ارواحنا فداہ کو کو ئی عورت شہید کرے گی اور کیا یہ روایت صحیح ہے؟
اگر اهل بیت علیهم السلام کی ولایت صرف صاحب عقل مخلوقات کے لئے ہے تو پھریہ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ آل الله کی ولایت تمام ممکنات و مخلوقات کے لئے ہے؟
کيا یہ صحيح ہے که طي الأرض میں مادّيت برطرف ہو جاتی ہے ؟
میں نے اپنی حاجت کے حصول کے لئے بہت زحمت کی اور چلہ کشی بھی کی مگر میری حاجت پوری نہیں ہوئی، اب مجھے کیا کرنا چاہئے ؟
زمانہٴ غیبت میں شیعوں کی اہم زمہ داری بیان فرمائیں؟
کیا امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرنا امام زمانہ ارواحنا فداه کے اس جملہ «وأما ظهور الفرج فإنّه إلی الله» سے منافات نہیں رکھتا؟
دعائے غیبت کے اس جملہ (وصبّرنی علی ذلک حتی لا احبّ تعجیل ما اخّرت ولا تأخیر ما عجّلت) کی رو سے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرنے میں منافات ہیں یا نہیں؟
شیخین کے خلافت کو غصب کرنے کے متعلق کو ئی ایک بہتریں دلیل بیان کریں؟
کیا زیارت آل یس میں «اللهم صلّ علی محمّد حجّتک فی أرضک» سے پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله مراد ہیں یا امام عصر ارواحنا فداه؟
سخت مشکلات کا کیا مثبت کردار ہے؟
کیا زمانہٴ ظهور ظالم و ستمگر نیست و نابود ہو جائیں گے اور کسی قسم کو کوئی ظلم و ستم باقی نہیں رہے گا؟
حضرت ابوطالب کب سے نبوّت پيغمبر اکرم صلى الله عليه وآله کی نبوت پر ایمان رکھتے تھے؟
"دوسری دعا عہد" میں «بحجابک الرومي» سے کیا مراد ہے؟ کیا "حجاب رومي" سے یورپی حجاب مراد ہے؟!
اسلامی کیلنڈر
ماه رمضان المبارک 1442
1 رمضان المبارک
1-حضرت ابراہیم علیہ السلام پر کتاب آسمانی (صحف) کا نزول 2-امام حسن علیہ السلام کے نوادگان میں سے حضرت نفیسہ کی وفات (۲۰۸ ھ) 3-مروان بن حکم کی ہلاکت 4-غزوهٔ تبوک ( ۹ ہجری)
2 رمضان المبارک
1-ولی عہدی کی غرض سے امام رضا علیہ السلام کی بیعت(۲۰۱ ھ)
3 رمضان المبارک
1-حضرت عیسی علیہ السلام پر انجیل کا نزول
4 رمضان المبارک
1-عبيدالله بن زياد لعنة الله عليهما کے باپ زياد بن ابيه کی ہلاکت ( ۵۳ ہجری)
5 رمضان المبارک
1-ایک روایت کے مطابق امام جواد علیہ السلام کی ولادت 2-امام عصر عجّل الله فرجه الشریف کے ظہور کے سال عادت کے برخلاف چاند گرہن ہونا
6 رمضان المبارک
1-حضرت موسی بن عمران علیہ السلام پر توریت کا نزول 2-عراق کی طرف بلانے کے لئے کوفہ کے لوگوں کا امام حسین علیہ السلام کو بارہ ہزار خط بھیجنا 3-امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی (۲۰۱ ھ)
7 رمضان المبارک
1-ایک روایت کے مطابق حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے والد حضرت ابو طالب علیہ السلام کی وفات (۱۰ ھ) 2-حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے دست مبارک سے قلعہ خیبر ک فتح(۷ ھ)
13 رمضان المبارک
1-تیرہ ماہ مبارک رمضان کو امام سجّاد عليه السلام کی دعا کہ جس میں امام زمانہ ارواحنا فداه کے لئے دعا کی گئی ہے۔
15 رمضان المبارک
1-امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت (۲ ھ) 2-امام حسین علیہ السلام کا حضرت مسلم بن عقیل کو کوفہ بھیجنا(٦۰ھ) 3- ۱۵ ماه رمضان کو بوقت ظہر حجاج کا لوگوں کو افطار کرنے کا حکم دینا (۹۱ ہجری) 4-حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کی منصوب ہونے کے بعد محمد بن ابی بکر کا مصر میں داخل ہونا، سنہ ۳۷ ہجری 5-معمول کے برخلاف ظہور کے سال سورج گرہن
17 رمضان المبارک
1-غزوہ بدر واقع ہونا 2-رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معراج (چھ ماہ قبل از ہجرت) 3-جنگ بدر (۲ ھ) 4-عایشہ کی موت 5-امام عصر عليه السلام کی جانب سے مسجد مقدس جمکران کی تعمیر کا حکم
18 رمضان المبارک
1-حضرت موسى بن عمران علیه السلام پر آسمانی کتاب توریت کا نازل ہونا(ایک روايت کے مطابق) 2-آسمانی کتاب زبور کا نازل ہونا(ایک روایت کے مطابق)
20 رمضان المبارک
1-حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام کا آسمان کی طرف عروج (ماہ رمضان کی ۲۱ویں رات) 2-رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دست مبارک سے فتح مکہ مکرمہ(۸ ھ)
21 رمضان المبارک
1-حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شہادت(۴۰ ھ) 2-حضرت موسی بن عمران علیہ السلام کی وفات
27 رمضان المبارک
1-ابن ملجم کی موت
30 رمضان المبارک
1-جنگ حنین (۸ ھ)
آج کے وزٹر : 78927
کل کے وزٹر : 24320
تمام وزٹر کی تعداد : 42349061
تمام وزٹر کی تعداد : 41626052