حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
تیسراباب : عبادت و بندگی

تیسراباب

عبادت  و  بندگی

____________________________

 

حضرت امیر المو منین  علی  علیہ  السلام  فرماتے ہیں :

'' اِذٰا أَحَبَّ اللّٰہُ عَبْداً أَلْھَمَہُ حُسْنَ الْعِبٰادَةِ ''

جب بھی خدا کسی بندے کو دوست رکھتا ہے  تو اس پر اچھی طرح سے عبادت کرنے کا طریقہ الہام کر دیتاہے ۔

 

ملاحظہ کریں : 2857
آج کے وزٹر : 74010
کل کے وزٹر : 72005
تمام وزٹر کی تعداد : 129296423
تمام وزٹر کی تعداد : 89812602