ہر مہینے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت
ہر مہینے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت
داؤد بن فرقد کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق علیہ السلام سے عرض کیا : ہر مہینہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے والے کو کیا اجر و ثواب ملے گا ؟
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا :
له من الثواب (مثل) [1] ثواب مائة ألف شهيد مثل [2] شهداء بدر. [3]
اسے شہدائے بدر کی مانند ہزار شہداء کا اجر دیا جائے گا ۔
[1] ۔ یہ کامل اور تہذیب میں نہیں ہے ۔
[2] ۔ اصل میں یہ ’’من ‘‘ ہے ۔
[3] ۔ مزار مفيد: 55، كامل الزيارات: 341 ح5، بحارالأنوار : 101 /۳۷ ، ح51.
ملاحظہ کریں : 1799
آج کے وزٹر : 19618
کل کے وزٹر : 89361
تمام وزٹر کی تعداد : 89862922
|