حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام حسین علیہ السلام کی زیارت افضل اعمال

امام حسین علیہ السلام کی زیارت افضل اعمال

ابو خدیجہ کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق علیہ السلام سے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے بارے میں پو چھا تو آپ نے فرمایا :

انّه أفضل ما يكون من الأعمال. [1]

امام حسین علیہ السلام کی زیارت اعمال میں سب سے افضل ہے ۔



[1] ۔ كامل الزيارات: 276 ح2 ، بحار الأنوار: ۱۰۱/ ۴۹ ، ح 1 ۔

 

    ملاحظہ کریں : 1770
    آج کے وزٹر : 19582
    کل کے وزٹر : 89361
    تمام وزٹر کی تعداد : 129366256
    تمام وزٹر کی تعداد : 89862886