حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
دنیا میں زاہدین

دنیا میں زاہدین

دنیا میں کچھ نیک اور متقی حضرات دنیا میں زہد اختیار کرتے ہیں اور  دینی امور کی طرف مجذوب نہیں ہوتے ، اگرچہ وہ مال و اولاد کثیر کے مالک ہوں ۔  کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یہ دونوں یعنی مال و اولاد ان کے امتحان کا ذریعہ ہیں ۔ جیسا کہ خداوند تبارک و تعالیٰ نے فرمایا ہے : ’’إِنَّما أَمْوالُكُمْ وَ أَوْلادُكُمْ فِتْنَةٌ ‘‘ [1] بیشک تمہارے اموال اور تمہاری اولاد تمہارے لئے صرف امتحان کا ذریعہ ہیں ۔  لہذا ان کے دل خدا  اور آخرت کی طرف متوجہ ہیں اور وہ دنیا پر فریفتہ و شیفتہ نہیں ہیں  تا کہ  کہیں یہ ان کے طغیان کا سبب نہ بنے ۔



[1] ۔ سورۂ تغابن ، آیت :۱۵ .

 

    ملاحظہ کریں : 1764
    آج کے وزٹر : 0
    کل کے وزٹر : 41944
    تمام وزٹر کی تعداد : 128991032
    تمام وزٹر کی تعداد : 89585514