حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام حسین علیہ السلام کی زیارت سے رزق اور عمر میں اضافہ

امام حسین علیہ السلام کی زیارت سے رزق اور عمر میں اضافہ

عبد الملک خثعمی نے امام صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا :

’’يا عبدالملك لا تدع زيارة الحسين بن علي‏ عليهما السلام ومر أصحابك بذلك، يمد اللَّه في عمرك ‏ويزيد اللَّه في رزقك، ويحييك اللَّه سعيداً ولا تموت الا سعيداً ويكتب سعيداً.[1]

اے عبد الملک ! حسین بن علی علیہما السلام کی زیارت ترک نہ کرو  اور اپنے اصحاب  کو اس کا حکم دو ، خداوند  متعال تمہاری عمر کو طولانی اور تمہارے رزق میں اضافہ فرمائے گا  اور خداوند  تمہیں زندگی میں سعادت مند  بنائے گا  اور سعادت کے بغیر نہیں مرو گے اور تمہارا نام سعادت مند وں میں لکھاجائے گا ۔



[1] ۔ كامل الزيارات: 286 ح6، بحار الأنوار : ۱۰۱/ ۴۷ ح ۱۲ .

 

    ملاحظہ کریں : 1803
    آج کے وزٹر : 24028
    کل کے وزٹر : 49009
    تمام وزٹر کی تعداد : 129053197
    تمام وزٹر کی تعداد : 89616606