حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام حسین علیہ السلام کی زیارت ترک کرنا جفا ہے

امام حسین علیہ السلام کی زیارت ترک کرنا جفا ہے

حضرت  امام باقر علیہ السلام  نے فرمایا :

تمہارے اور سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کے درمیان کتنا فاصلہ ہے  ؟ میں نے عرض کیا : سولہ فرسخ ۔

امام علیہ السلام نے فرمایا : کیا تم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے جاتے ہو ؟میں نے عرض کیا : نہیں !

حضرت امام باقر علیہ السلام نے فرمایا : تم کس قدر جفا کر رہے ہو ۔ [1]



[1] ۔ كامل الزيارات: 486 ح1، بحار الأنوار : 101  /  ۵ ح 20.

 

    ملاحظہ کریں : 1781
    آج کے وزٹر : 48046
    کل کے وزٹر : 49009
    تمام وزٹر کی تعداد : 129101234
    تمام وزٹر کی تعداد : 89640625