حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
حضرت سیده زینب کبری علیہا السلام کے کلام میں بنی اسد کی مدح

حضرت سیده زینب کبری علیہا السلام

  کے کلام میں بنی اسد کی مدح

 عقیلۂ بنی ہاشم ، بنت امیر المؤمنین حضرت زینب علیہم السلام کا کلام اس مبارک مزار کی بقاء کا مؤید ہے  جس میں آپ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کو تسلی دیتے ہوئے عرض کیا :

فقد أخذ الله ميثاق أناس من هذه الأمّه لاتعرفهم فراعنة هذه الأرض، وهم معروفون في أهل السماء أنّهم يجمعون هذه الأعضاء المتفرقة، فيوارونها وهذه الجسوم المضرجة، فيدفنونها وينصبون لهذا الطفّ علماً (أي علامة) لقبر سيّدالشهداء لايدرس أثره، ولايعفو رسمه على كرور الليالي والأيّام.[1]

خدا نے اس امت کے ایک گروہ ؛ جسے زمین کے فرعون نہیں جانتے لیکن وہ اہل آسمان کے درمیان معروف ہیں ، سے عہد و پیمان لیا ہے کہ وہ ان پراکندہ اور بکھرے ہوئے اعضاء کو اکٹھا کرکے خاک  میں چھپا  دیں اور ان خون آلود پیکر کو دفن کر دیں اور اس سرزمین میں سید الشہداء کی قبر پر نشانی نصب کر دیں جس کا اثر کبھی کہنہ نہ  ہو  اور روز و شب کی گردش اسے مٹا نہ سکے ۔

 


[1] ۔ مزارات الأولياء في أرض كربلاء: 33، البطل العلقمي (مرحوم مظفّر) : 248.

    ملاحظہ کریں : 697
    آج کے وزٹر : 32400
    کل کے وزٹر : 88187
    تمام وزٹر کی تعداد : 135642805
    تمام وزٹر کی تعداد : 93671076