حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۰ ـ امام حسین علیہ السلام کے سر اقدس کے قریب نماز

۱۰ ـ امام حسین علیہ السلام کے سر اقدس کے قریب نماز 

سید بن طاووس علیہ الرحمۃ کہتے ہیں : ایک اور نماز مقام رأس الحسین علیہ السلام کے نزدیک پڑھی جاتی ہے ؛ اور یہ نماز دو رکعت پر مشتمل ہے  ۔ جو شخص یہ دو رکعت نماز سورۀ «الرحمن» اور  سورۀ «تبارک» کے ساتھ پڑھے ؛ خداوند اس کے لئے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ہمراہ بجا لائے جانے والے پچیس حج کا ثواب لکھے گا ۔[1]

 


[1] ۔  مصباح الزائر: 531، هدیة الزائرین و بهجة الناظرین: 123، علامه مجلسی نے اسے بحار الأنوار ج 101 ص 287 میں حدیث 2 کے ذیل میں نقل کیا ہے ۔

 

 

    ملاحظہ کریں : 1388
    آج کے وزٹر : 57372
    کل کے وزٹر : 103882
    تمام وزٹر کی تعداد : 132958390
    تمام وزٹر کی تعداد : 92087369