حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۷ ۔ سورهٔ توحید

(۱۷)

سورهٔ توحید

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1) اَللَّهُ الصَّمَدُ (۲) لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (۳) وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُواً أَحَدٌ (۴)

خدائے رحمن و رحیم کے نام سے

اے رسول کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے lاللہ برحق اور بے نیاز ہےl  اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والدl اور نہ اس کا کوئی کفو اور ہمسر ہےl

    ملاحظہ کریں : 868
    آج کے وزٹر : 14999
    کل کے وزٹر : 102037
    تمام وزٹر کی تعداد : 137546528
    تمام وزٹر کی تعداد : 94626999