حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۵ ـ تربت حسینی اٹھاتے وقت کی دعا

۵ ـ تربت حسینی اٹھاتے وقت کی دعا

أَللَّهُمَّ إِنِّي أَخَذْتُهُ مِنْ قَبْرِ وَلِيِّكَ وَابْنِ وَلِيِّكَ، فَاجْعَلْهُ لِي أَمْناً وَحِرْزاً مِمَّا أَخَافُ وَمِمَّا لاَ أَخَافُ.

خدایا ! میں نے تیرے ولی اور تیرے ولی کے بیٹے کی قبر سے یہ تربت اٹھائی ہے  ، پس اسے میرے لئے امن کا باعث اور ان چیزوں کے لئے حفاظت قرار دے جن سے میں ڈرتا ہوں ، یا نہیں ڈرتا ہوں  ۔

نیز روایت ہوا ہے : جس شخص کو بادشاہ یا کسی اور سے خوف ہو ، وہ گھر سے نکلتے وقت یہ عمل انجام دے تو یہ اس کے حرز اور امان کا باعث ہو گا ۔ [1]

 


[1] ۔ الأمان من أخطار الأسفار والأزمان: 47، ونحوه في الصحيفة الصادقيّة: 294.

    ملاحظہ کریں : 734
    آج کے وزٹر : 34741
    کل کے وزٹر : 132510
    تمام وزٹر کی تعداد : 138425205
    تمام وزٹر کی تعداد : 95069571