کامیابی کے اسرار ج 2

چھٹاباب : توسل

12,588
فہرستِ ابواب 128

متنِ باب

چھٹاباب

توسل

_____________________________________

حضرت امیر المو منین  علی  علیہ  السلام  فرماتے ہیں :

'' ھُمُ الْوَسِیْلَةُ اِلَی اللّٰہِ وَالْوُصْلَةُ اِلٰی عَفْوِہِ وَ رِضٰاہ''

معصومین علیھم السلام خدا کی طرف وسیلہ ہیں اور اس کی بخشش اور رضائیت تک پہنچنے کا راستہ ہیں۔