کامیابی کے اسرار ج 1
انتساب
فہرستِ ابواب 153
متنِ باب
انتساب
السَّلام عَلَیکِ یَا فٰاطمةَ الزَّھراء
یَا بِنْتَ رَسُول اللّٰہ یَا قُرَّةَ عَینِ الْمُصْطَفٰی
ولایت و امامت کے دفاع میں شہید ہونے والی اسلام کی اس پہلوشکستہ بی بی کے نام جنہوں نے دفاع ولایت کی خاطر ایسے ایسے مصائب برداشت کئے کہ اگر روشن دنوں پر پڑتے تو وہ سیاہ راتوں میں تبدیل ہو جاتے اور جن کے بارے میں امام کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
"انّ فَاطِمةَ صدیْقَة شَھِیْدَة''