شاه کربلا کی جانب
قیامت کے دن زائرِ حسین علیہ السلام کا شفاعت کرنا
فہرستِ ابواب 49
متنِ باب
قیامت کے دن زائرِ حسین علیہ السلام کا شفاعت کرنا
سیف تمّار کہتے ہیں : میں نے امام صادق علیہ السلام سے سنا کہ آپ نے فرمایا :
’’ زائر الحسينعليه السلام مشفّع يوم القيامة لمائة رجل كلهم قد وجبت لهم النار ممّن كان في الدنيا من المسرفين. ‘‘ [1]
کل قیامت کے دن امام حسین علیہ السلام کا زائر سو جہنمی افراد کی شفاعت کرے گا کہ جو سب کے سب دنیا میں مسرفین تھے ، اور ان (زائر حسین علیہ السلام ) کی شفاعت قبول کی جائے گی ۔
[1] ۔ كامل الزيارات: 309 ح2، بحار الأنوار :۱۰۱ / 77 ح36، المستدرك: ۱۰/253 ح45.