بحر بیکراں کا ایک قطرہ (2)

بڑے بڑے دشمنوں کا مدح امیر المؤمنین علیه السلام میں شعر کہنا

3,535
فہرستِ ابواب 24

متنِ باب

بڑے بڑے دشمنوں کا  مدح امیر المؤمنین علیه السلام میں شعر کہنا

ہمدانی اپنی کتاب “اکلیل” میں روایت کرتے ہیں کہ ایک دن معاویہ نے اپنے قریبی ساتھیوں اور درباریوں سے کہا: “جو کوئی علی علیہ السلام کی صحیح صفات اور ان کی حقیقت بیان کرے گا، میں اسے سونے کی یہ تھیلی  انعام میں دوں گا۔”

اس کے ساتھیوں میں سے ہر ایک نے کچھ نہ کچھ کہا۔ ان میں عمرو بن عاص بھی تھا، جس نے باتیں تو ایسی کیں کہ گویا وہ ظاہر میں یہ الفاظ ادا کر رہا تھا، لیکن عمل کے وقت وہ ان کی مخالفت کرتا تھا۔پھر عمرو بن عاص نے اس بارے میں چند اشعار بھی کہے۔[1]

 

[1] ۔ معاويه و تاريخ : ۱۵۸.