امام مهدی کی آفاقی حکومت
دو سو پچاس بیلین سورج
فہرستِ ابواب 159
متنِ باب
دو سو پچاس بیلین سورج
کہکشاں کے نطام میں دو سو پچاس بیلین سورج موجود ہیں اگر اسے طے کرنا چاہیں تو اس کی لمبائی کو ایک بیلین کلو میٹر فی گھنٹہ کی سرعت سے طے کرنے کی صورت میںبھی ایک لاکھ سال درکار ہوں گے۔([1])
[1]۔ جہان در ٥٠٠ سال آئندہ:٥٢٠