حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
عزاداری اور زیارت اربعین کی وجہ سے تشیع کا عالمگیر ہونا

عزاداری اور زیارت اربعین کی وجہ سے تشیع کا عالمگیر ہونا

پوری تاریخ میں تمام تر مخالفتوں کے باوجود مکتب تشیع نے اپنی حقیقت اور سچائی کی وجہ سے دنیا میں فروغ پایا ، یہاں تک کہ اب اس کی وسعت نے کفر اور سیاست کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔اسی وجہ سے دنیا کے مختلف خطوں میں دشمن نے شیعہ کشی کا دامن تھاما ہے تاکہ دنیا میں شیعوں کے عقائد کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکے لیکن جنہوں نے تحقیق اور جستجو کے ذریعہ شیعیت کی حقیقت کو پہچان لیا ہو،وہ  پوری دنیا کا احاطہ کرنے والے اس مذہب سے کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہو سکتے ۔

ملاحظہ کریں : 281
آج کے وزٹر : 42457
کل کے وزٹر : 89977
تمام وزٹر کی تعداد : 136029805
تمام وزٹر کی تعداد : 93865060