حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام حسين علیہ السلام کی عزا کا انعقاد اور ان میں خدمت کرنا

امام حسين علیہ السلام کی عزا کا انعقاد اور ان میں خدمت کرنا

یہاں  یہ نکتہ بیان کرنا ضروری ہے کہ جس طرح عزادار اور مجالس عزا کا انعقاد کرنے والوں پر امام حسین علیہ السلام کا خاص لطف و کرم اور عنایات ہوتی ہیں ، اسی طرح مجالس عزا میں خدمت کرنے والوں پر بھی امام حسین علیہ السلام کی خاص عنایات ہوتی ہیں  اور جس طرح زیارات کے دوران زائرین کی خدمت کرنے والوں کے لئے اجر عظیم ہے ، اسی طرح عزاداروں کی خدمت کرنے والوں کے لئے بھی خاص اجر اور عنایات ہیں ۔

ملاحظہ کریں : 178
آج کے وزٹر : 62209
کل کے وزٹر : 89977
تمام وزٹر کی تعداد : 136069288
تمام وزٹر کی تعداد : 93884812