حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۔ تمام مجالس عزا کا منظور نظر ہونا

۱۔ تمام مجالس عزا کا منظور نظر  ہونا

اس سوال کے جواب میں کہنا چاہئے :

مذکورہ موارد امام حسین علیہ السلام کے منظور نظر ہونے کے لحاظ سے مؤثر ہیں ، لیکن کلی طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ مجالس عزا کی تیں قسمیں ہیں ۔

حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے منعقد ہونے والی تمام مجالس پر آپ کی  خاص نظر ہوتی ہے ۔

ملاحظہ کریں : 193
آج کے وزٹر : 56653
کل کے وزٹر : 89977
تمام وزٹر کی تعداد : 136058193
تمام وزٹر کی تعداد : 93879256