حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
کون سی مجلس عزا سب سے زیادہ اہم ہے ؟

کون سی مجلس عزا سب سے زیادہ اہم ہے ؟

اکثر افراد یہ جاننا چاہتے ہیں کہ مجالس عزا میں سے کون سی مجلس زیادہ خصوصیات اور امتیازات کی حامل ہوتی ہے؟کیا سالہا سال سے منعقد ہونے والی مجلس عزا زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی ہے ؟  یا جس مجلس میں زیادہ لوگ شریک ہوتے ہوں ؟ یا جس مجلس میں زیادہ پیسے خرچ کئے جائیں، اسی کی زیادہ اہمیت ہوتی ہے ؟

ملاحظہ کریں : 174
آج کے وزٹر : 61152
کل کے وزٹر : 89977
تمام وزٹر کی تعداد : 136067191
تمام وزٹر کی تعداد : 93883755