حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
قیامت کے دن زائرِ حسین علیہ السلام کا شفاعت کرنا

قیامت کے دن زائرِ حسین علیہ السلام کا شفاعت کرنا

سیف تمّار کہتے ہیں : میں نے امام صادق علیہ السلام سے سنا کہ آپ نے فرمایا :

’’ زائر الحسين‏عليه السلام مشفّع يوم القيامة لمائة رجل كلهم قد وجبت لهم النار ممّن كان في ‏الدنيا من المسرفين. ‘‘ [1]

کل قیامت کے دن امام حسین علیہ السلام کا زائر سو جہنمی افراد کی شفاعت کرے گا کہ جو سب کے سب دنیا میں مسرفین تھے ، اور ان (زائر حسین علیہ السلام ) کی شفاعت قبول کی جائے گی ۔



[1] ۔ كامل الزيارات: 309 ح2، بحار الأنوار :۱۰۱ / 77  ح36، المستدرك: ۱۰/253 ح45.

 

    ملاحظہ کریں : 2260
    آج کے وزٹر : 167092
    کل کے وزٹر : 198351
    تمام وزٹر کی تعداد : 160541141
    تمام وزٹر کی تعداد : 118917718