حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
پوزیدونیوس کا اشتباہ

پوزیدونیوس کا اشتباہ

پوزیدونیوس ایک فلسفی تھا جو سو سال قبل مسیح میں مغربی اسپین میں ایک گروہ کی قیادت کرتا تھا ۔ وہ یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ غروب کے وقت جب بھی سورج بحر اوقیانوس میں غروب ہوتا ہے تو کیا اس میں ''فیش'' کی آواز پیدا ہوتی ہے۔([1])

 


[1] ۔ جھان در  ٥٠٠سال آیندہ:٢٤٠ 

 

    ملاحظہ کریں : 8381
    آج کے وزٹر : 101719
    کل کے وزٹر : 211043
    تمام وزٹر کی تعداد : 160831891
    تمام وزٹر کی تعداد : 119063387