حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۲۳ ـ امام حسین علیہ السلام کی انگوٹھی کا نقش

۲۳ ـ امام حسین علیہ السلام کی انگوٹھی کا نقش

حسن بن علی بن سالم نے اپنے والد اور حضرت امام صادق علیہ السلام نے اپنے پدر بزگوار سے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا :

حضرت امام حسین بن علی علیہما السلام کی دو انگوٹھیاں تھیں کہ جن میں سے ایک پر نقش تھا :

لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ ‏عُدَّةً لِلِقَاءِ اللهِ.

خدا کے سوا کوئی عبادت  کے لائق نہیں ہے اور (یہ کلمہ) لقاء الله کے لئے سرمایہ ہے ۔

 

    ملاحظہ کریں : 1359
    آج کے وزٹر : 195256
    کل کے وزٹر : 322664
    تمام وزٹر کی تعداد : 149918114
    تمام وزٹر کی تعداد : 104857536