حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
٤ ۔ عالی اہداف تک پہنچنے کے لئے نفس کی مخالفت

٤ ۔ عالی اہداف تک پہنچنے کے لئے نفس کی مخالفت

جو بلند اہداف کو پانا چاہتا ہے وہ سستی و کاہلی کو چھوڑ دے اور نفسانی خوا ہشات سے مردانہ وار مبارزہ کرے ۔

حضرت امیر المو منین  فر ماتے ہیں :

'' من احبّ نیل الدرجات العُلیٰ فلیغلب الھویٰ ''

جو بلند درجات تک پہنچنے کو دوست رکھتا ہے وہ اپنے ہواء نفس پر غالب آئے  

یہ ملکوتی فرمان صاحب ولایت ملک و ملکوت حضرت امیر المو منین  کی زبان سے صادر ہوا ہے اس میں تمام انسانوں کے لئے ایک درس ہے کہ جو بلند اہداف کے حصول کی تلاش میں ہیں اور جو بلند دینی و معنوی مقاما ت کے لئے کوشاںہیں ۔

یہ آسمانی فرمان تمام ا نسانوں بالخصوص نو جوانوں  اور جوانوں کے لئے بہت بڑا پیغام ہے کہ جو روشن مستقبل کی آرزو رکھتے ہیں ۔

 

    ملاحظہ کریں : 7957
    آج کے وزٹر : 94880
    کل کے وزٹر : 165904
    تمام وزٹر کی تعداد : 143465821
    تمام وزٹر کی تعداد : 99016269