Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
سقیفہ کے واقعہ پر مختصر نگاہ

سقیفہ کے واقعہ پر مختصر نگاہ

سقیفہ میں انصار کے چند افراد جمع ہوئے تھے تاکہ انصار کے سربراہ سعد بن عبادہ کی بیعت کریں۔ ان کا یہ اجتماع دوسروں کو اطلاع دیئے بغیر خفیہ طور پر منعقد ہوا۔ لیکن دو افراد کے اطلاع دینے کے باعث ابوبکر اور عمر اس معاملے سے آگاہ ہو گئے اور نہایت عجلت کے ساتھ سقیفہ پہنچے۔ انصار کے سعد بن عبادہ کی بیعت کرنے سے پہلے ہی انہوں نے قریش کو انصار پر مقدم قرار دے دیا اور خلافت کے لئے زیادہ حق دار بتایا۔ اسی موقع پر لڑائی جھگڑا اور تلخ کلامی شروع ہو گئی۔

    Mengunjungi : 56