حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(1) وليد بن عبدالملك قبر میں

(1)

وليد بن عبدالملك قبر میں

   ميمون بن مہران کہتے ہیں: عمر بن عبدالعزيز کہا کرتا تھا: جب میں نے وليد کو اس کی قبر میں اتارا تو میں نے اس کے چہرے سے کپڑا ہٹایا اور میں نے دیکھا کہ اس کا چہرہ سیاہ ہو چکا ہے.(1)

یہ اہلسنت کے خلفاء کے غاصب ہونے کی واضح و آشکار دلیل ہے۔


(1) تاريخ كامل ابن اثير: 2885/7.

 

منبع: معاويه ج ... ص ...

 

مراجعین : 796