امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
امام حسین علیہ السلام کی زیارت ترک کرنا جفا ہے

امام حسین علیہ السلام کی زیارت ترک کرنا جفا ہے

حضرت  امام باقر علیہ السلام  نے فرمایا :

تمہارے اور سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کے درمیان کتنا فاصلہ ہے  ؟ میں نے عرض کیا : سولہ فرسخ ۔

امام علیہ السلام نے فرمایا : کیا تم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے جاتے ہو ؟میں نے عرض کیا : نہیں !

حضرت امام باقر علیہ السلام نے فرمایا : تم کس قدر جفا کر رہے ہو ۔ [1]



[1] ۔ كامل الزيارات: 486 ح1، بحار الأنوار : 101  /  ۵ ح 20.

 

    بازدید : 1821
    بازديد امروز : 0
    بازديد ديروز : 124488
    بازديد کل : 138341077
    بازديد کل : 95026809