امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
ہر مہینے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت

ہر مہینے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت

داؤد بن فرقد کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق علیہ السلام سے عرض کیا : ہر مہینہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے والے کو کیا اجر و ثواب ملے گا ؟

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا :

له من الثواب (مثل) [1] ثواب مائة ألف شهيد مثل [2] شهداء بدر. [3]

اسے شہدائے بدر کی مانند ہزار شہداء کا اجر دیا جائے گا ۔



[1] ۔ یہ کامل اور تہذیب میں نہیں ہے ۔

[2] ۔ اصل میں یہ ’’من ‘‘ ہے ۔

[3] ۔ مزار مفيد: 55، كامل الزيارات: 341 ح5، بحارالأنوار : 101 /۳۷ ، ح51.

 

    بازدید : 1835
    بازديد امروز : 0
    بازديد ديروز : 127204
    بازديد کل : 138346509
    بازديد کل : 95029525