امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے چار اہم ارکان

امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے چار اہم ارکان

حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی زیارت میں کچھ اہم امور ہیں اور جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی زیارت اعلیٰ مراتب رکھتی ہو ، اس کے لئے ان امور کی جانب توجہ  کرنا ضروری ہے ۔ ہم ان میں سے چار اہم امور ذکر کرتے ہیں کہ جو حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے چار ارکان کی طرح ہیں ۔ اگرچہ ان امور کو تحمل کرنا سخت ہے لیکن انہیں جان کر ان پر عمل کرنے والے کے لئے یہ شہد سے زیادہ شیریں ہیں ۔

 

 

    بازدید : 1422
    بازديد امروز : 0
    بازديد ديروز : 151027
    بازديد کل : 140932358
    بازديد کل : 97334828