حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
توسّل دعاؤں کے مستجاب ہونے کا ذریعہ

توسّل دعاؤں کے مستجاب ہونے کا ذریعہ

پیغمبر اکرمۖ نے حضرت امام علی علیہ السلام  سے فرمایا:

''یٰا عَلِیُّ مَنْ تَوَسَّلَ اِلَی اللّٰہِ بِحُبِّکُمْ فَحَقّ عَلَی اللّٰہِ أَنْ لاٰ یَرُدَّہُ،یٰا عَلِیُّ مَنْ أَحَبَّکُمْ وَ تَمَسَّکَ بِکُمْ ،فَقَدْ تَمَسَّکَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰی''([1])

یا علی!جو کوئی بھی  آپ کے خاندان کی محبت کے وسیلے سے خدا سے توسّل کرے تو پس یہ خدا پر حق ہے کہ وہ اسے ردّ نہ کرے ۔یا علی!جو کوئی بھی آپ سے محبت کرتاہو اور آپ کے خاندان سے متمسک ہو گویا اس نے مضبوط رسّی کو تھام لیا۔

 


[1]۔ بحار الانوار:ج٣٦ص٣٠٢

 

    ملاحظہ کریں : 2352
    آج کے وزٹر : 59499
    کل کے وزٹر : 299523
    تمام وزٹر کی تعداد : 165507993
    تمام وزٹر کی تعداد : 122248978