حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۴ ۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی دوسری نماز

(١٤)

امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی دوسری نماز

کتاب ’’نجم الثاقب ‘‘میں یہ نماز سید فضل اللہ راوندی کی کتاب سے نقل کی گئی ہے اور اسے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی نماز کہا گیا ہے:

نماز کے بعد محمد و آل محمد علیہم السلام پر سو (١٠٠) مرتبہ درود بھیجیں لیکن نماز کے بعدکسی دعا کو ذکر نہیں کیا گیا اور اس کا کوئی خاص وقت بھی نہیں ہے۔[1]

 

 

 

[1] ۔ مکیال المکارم ، ج ۲ ، ۴۱۱

    ملاحظہ کریں : 294
    آج کے وزٹر : 121043
    کل کے وزٹر : 296909
    تمام وزٹر کی تعداد : 149126848
    تمام وزٹر کی تعداد : 102879528