۶ ۔ حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے نماز صبح کے بعد کی دعا
(٦)
حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور
کے لئے نماز صبح کے بعد کی دعا
شیخ بہائی نماز صبح کی تعقیبات میں بیان فرماتے ہیں:اپنی داڑھی کو دائیں ہاتھ سے پکڑ یں اور بائیں ہاتھ کی ہتھیلی آسمان کی طرف اٹھائیں اور ساتھ مرتبہ کہیں:
یٰا رَبِّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَعَجِّلْ فَرَجَ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ.[1]
اے محمد اور آل محمد کے پروردگار !محمد و آل محمد پر درود بھیج اور محمد و آل محمد کو جلد گشائش عطا فرما۔
بازدید : 309
بازديد امروز : 97998
بازديد ديروز : 299320
بازديد کل : 105579921
|