امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
کتاب (این است راہ حق) کا پاکستان میں سندھی زبان میں ترجمہ

کتاب (این است راہ حق) کا پاکستان

میں سندھی زبان میں ترجمہ

ترجمہ کتاب (موتمر علماء بغداد) نطام الملک کے داماد مقاتل بن عطیہ کی تالیف ہے ۔یہ کتاب اب تک چند زبانوں میں کئی  بار  چاپ  ہو چکی ہے اس  مختصر سی کتاب نے اپنے مطالب سے کئی افراد کی ہدایت کی ہے ۔

اب یہ کتاب سندھی زبان میں (سنئین وات ،بغداد  جی  عالمن  جی  کانفرنس) کے نام سے چاپ ہوئی ہے اور یہ سیدہ مشن پاکستان کے زیر اہتمام ستمبر ۲۰۱۲ ء کو پاکستان میں چاپ ہوئی ہے جو محبان و شیعیان اہلبیت علیہم السلام کو دستیاب ہے۔

ہمیں امید ہے کہ محبان و شیعیان اہبیت علیھم السلام اس کتاب سے بھرپور استفادہ کریں گے۔

المنجی ویب سائٹ

 

 

بازدید : 5443
بازديد امروز : 27888
بازديد ديروز : 89977
بازديد کل : 136000691
بازديد کل : 93850491