غنی و فقیر کے لئے زیادہ سے زیادہ کتنی مدت تک امام حسین علیہ السلام کی زیارت کو ترک کرنا جائز ہے؟
غنی و فقیر کے لئے زیادہ سے زیادہ کتنی مدت تک
امام حسین علیہ السلام کی زیارت کو ترک کرنا جائز ہے؟ابو ایوب نے امام صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا :
حقّ على الغني أن يأتي قبر الحسين عليه السلام في السنة مرّتين، وحقّ على الفقير أن يأتيه في السنة مرّة. [1]
غنی پر لازم ہے کہ وہ سال میں دو مرتبہ اور فقیر ایک مرتبہ امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی زیارت کے لئے جائے ۔
ملاحظہ کریں : 2089
آج کے وزٹر : 120189
کل کے وزٹر : 247846
تمام وزٹر کی تعداد : 107906360
|