کتاب (منتخب صحیفہ مہدیہ) کا اردو زبان میں نیا ترجمہ
کتاب (منتخب صحیفہ مہدیہ)
کا اردو زبان میں نیا ترجمہ
کچھ سال پہلے ہندوستان کے ایک محترم مترجم نے کتاب صحیفہ مہدیہ منتخب کا ترجمہ کیا جو کئی مرتبہ چاپ بھی ہوئی اور اب جناب عرفان حیدر کے توسط سے اصلاحات کے ساتھ اس کا جدید ترجمہ تکمیل کو پہنچا ہے جو المنجی ویب سائٹ میں موجود ہے ۔
محترم مراجعین اس سے مستفید ہونے اور اسے ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ویب سائٹ کے اردو یا فارسی حصہ کی طرف رجوع فرمائیں۔
ملاحظہ کریں : 3427
آج کے وزٹر : 131244
کل کے وزٹر : 300908
تمام وزٹر کی تعداد : 122021200
|