حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
انتساب

انتساب

آبروئے خاتم النبیین، کُنہ خلقت کونین ، مادر سادات ، ام ابیہا ، شفیعۂ روزجزاء،صدیقہ و طاہرہ، راضیہ و مرضیہ سیدة النساء العالمین حضرت فاطمۂ زہراء سلام اللہ علیہا کی بارگاہ  اقدس میں پیش کرتا ہوں ۔

ملاحظہ کریں : 1263
آج کے وزٹر : 147719
کل کے وزٹر : 198351
تمام وزٹر کی تعداد : 160502405
تمام وزٹر کی تعداد : 118898344