ساتواں باب : اہل تقویٰ کی صحبت
ساتواں باب
اہل تقویٰ کی صحبت
----------------------------------------------------------
حضرت امیر المو منین علی علیہ السلام فرماتے ہیں :
'' اکثر الصّلاح و الصّواب فی صحبة اولی النہیٰ والا لباب ''
اکثر و بیشتر اصلاح اور درستی صاحبان عقل و خرد کی صحبت میں ہے ۔ ۔
بازدید : 16092
بازديد امروز : 150965
بازديد ديروز : 275404
بازديد کل : 121740013
|