حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۳ ـ امام حسین علیہ السلام کا کثرت سے کیا جانے والا ذکر

۱۳ ـ امام حسین علیہ السلام کا کثرت سے کیا جانے والا ذکر

امام حسین علیہ السلام یہ ذکر کثرت سے کیا کرتے تھے :

بِسْمِ الله وَبِالله، وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولُ الله.

خدا کے نام سے ، اور خدا کی مدد سے ، اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  کے آئین پر ۔

اور یہ ذکر بھی کثرت سے کرتے تھے :

لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِالله.[1]

خدا کے سوا کوئی طاقت و قوت نہیں ہے  ۔

 


[1] ۔ دور الأئمّة والأنبياء عليهم السلام في واقعة كربلاء: ۴۳.

 

    ملاحظہ کریں : 1239
    آج کے وزٹر : 119996
    کل کے وزٹر : 160420
    تمام وزٹر کی تعداد : 144514313
    تمام وزٹر کی تعداد : 99613338