حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۱ ـ جو خدا کو «خون مظلوم» کی قسم دے ، خداوند اس کی حاجت کو پورا فرمائے گا

۱۱ ـ  جو خدا کو «خون مظلوم» کی قسم دے 

خداوند اس کی حاجت کو پورا فرمائے گا

ہمارے بعض اصحاب نے اپنی کشکول میں ذکر کیا ہے کہ  جو کوئی بھی خدا کو امام حسین علیہ السلام کے خون کا واسطہ دے گا ، اس کی دعا یقیناً مستجاب ہو گی  اور یہ مجرّب (عمل) ہے ۔ تین مرتبہ کہیں :

اُنْشِدُكَ بِدَمِ‏ الْمَظْلُوم. [1]

میں تجھے مظلوم کے خون کی قسم دیتا ہوں ۔

 


[1] التحفة الرضویة: ص۱۵۶.

 

    ملاحظہ کریں : 1231
    آج کے وزٹر : 120018
    کل کے وزٹر : 160420
    تمام وزٹر کی تعداد : 144514357
    تمام وزٹر کی تعداد : 99613360