حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۵ ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم میں نماز حاجت

۵ ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم میں نماز حاجت

ابن ابی عمیر نے ایک شخص سے نقل کیا ہے کہ حضرت امام باقر علیہ السلام نے ایک شخص سے فرمایا :

يا فلان؛ ما يمنعك إذا عرضت لك حاجة أن تأتي قبر الحسين عليه السلام، فتصلّي عنده أربع ركعات، ثمّ تسأل حاجتك، فإنّ الصلاة الفريضة عنده تعدل حجّة، وصلاة النافلة عنده تعدل عمرة.[1]

اے فلاں ! تمہیں کون سی چیز روکتی ہے کہ  جب بھی تمہاری کوئی حاجت ہو تو امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کے پاس جاؤ  اور وہاں چار رکعت نماز بجا لاؤ ، اور پھر اپنی حاجت طلب کرو ؟ بیشک وہاں واجب نماز ایک حج  اور مستحب نماز ایک عمرہ کے برابر ہے ۔



[1] ۔ المزار (شیخ مفید) : 133، المزار الكبير: 354 ح1، كامل الزيارات: 433 ح1.

 

    ملاحظہ کریں : 1362
    آج کے وزٹر : 0
    کل کے وزٹر : 153148
    تمام وزٹر کی تعداد : 141266245
    تمام وزٹر کی تعداد : 97502085