۱۸ ـ شب عاشورا میں چار رکعت نماز پڑھنا
۱۸ ـ شب عاشورا میں چار رکعت نماز پڑھنا
ایک اور روایت میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : شب عاشورا چاررکعت نماز پڑھیں کہ جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۀ حمد اور پچاس مرتبہ سورۀ توحید «قل هو الله أحد» پڑھیں ۔ اورچوتھی رکعت کے سلام کے بعد بہت زیادہ ذکر خدا کریں اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آل رسول علیہم السلام پر درور بھیجیں اور جتنا ہو سکے ان کے دشمنوں پر لعنت کریں۔[1]
بازدید : 1723
بازديد امروز : 157406
بازديد ديروز : 217727
بازديد کل : 123672625
|