معارف مهدوی
معارف مهدوی
معارف مہدوی میں سے دعا ئیں اور زیارات اہم خزانہ ہیں جس میں اس بارے میں بہت سے سوالات کا جواب موجود ہے۔یہاں یہ کہنے میں بھی کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے کہ اب تک دعائیں اور زیارات کچھ اہل دعا افراد کے درمیان ہی رائج تھیں نہ کہ اہل تحقیق کے لئے ایک مرجع کی حیثیت سے ۔لیکن اب صحیفہ مہدیہ (منتخب اور ترجمہ کے ساتھ)جیسی کتابوں کی اتنی اہمیت ہے کہ یہ معاشرے میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نام اور یاد کو پھیلا رہی ہیں۔
منبع: ویب سائٹ علوم انسانی و اسلامی
ملاحظہ کریں : 4142
آج کے وزٹر : 158975
کل کے وزٹر : 255839
تمام وزٹر کی تعداد : 107368057
|