الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
کیا ظہور سے پہلے عقلی تکامل کا حصول ممکن ہے؟

کیا ظہور سے پہلے عقلی تکامل کا حصول ممکن ہے؟

بعض لوگ  معتقد ہیں کہ اہل دنیا عقلی رشد اور فکری تکامل پیدا کریں تا کہ حضرت  بقیة اللہ الاعظم  عجل اللہ فرجہ  کا ظہور متحقق ہو اور جب تک ایسا تکامل حاصل نہ ہو تب تک ظہور بھی متحقق نہیں ہو گا۔

 

 

    زيارة : 8036
    اليوم : 134423
    الامس : 299320
    مجموع الکل للزائرین : 150393269
    مجموع الکل للزائرین : 105616343