حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۵ ۔ سورهٔ کافرون

(۱۵)

سورهٔ کافرون

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

قُلْ يَآ أَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) وَلَآ أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (3)  وَلَآ أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ (4) وَلَآ أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5) لَكُمْ دِينُكُمْ‏وَلِيَ دِينِ (6)

خدائے رحمن و رحیم کے نام سے

آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو lمیں ان خداں کی عبادت نہیں کرسکتا جن کی تم پوجا کرتے ہو l اور نہ تم میرے خدا کی عبادت کرنے والے ہو lاور نہ میں تمہارے معبودوں کو پوجا کرنے ولا ہوں lاور نہ تم میرے معبود کے عبادت گزار ہو l تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہےl

    ملاحظہ کریں : 941
    آج کے وزٹر : 50047
    کل کے وزٹر : 164982
    تمام وزٹر کی تعداد : 142075425
    تمام وزٹر کی تعداد : 97957783