حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۰ ۔ سورهٔ نشرح

(۱۰)

سورهٔ نشرح

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ (1) وَوَضَعْنَا عَنكَ وَزْرَكَ (2) اَلَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ ‏(3) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (4) فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً (5) إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً (6) فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ (7) وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ (8)

خدائے رحمن و رحیم  کے نام سے

کیا ہم نے آپ کے سینہ کو کشادہ نہیں کیا l اور کیا آپ کے بوجھ کو اتار نہیں لیا lجس نے آپ کی کمر کو توڑ دیا تھا l اور آپ کے ذکر کو بلند کردیا

lہاں زحمت کے ساتھ آسانی بھی ہے l بے شک تکلیف کے ساتھ سہولت بھی ہے l لہذا جب آپ فارغ ہوجائیں تو نصب کردیں l اور اپنے رب کی طرف رخ کریںl

    ملاحظہ کریں : 826
    آج کے وزٹر : 50291
    کل کے وزٹر : 164982
    تمام وزٹر کی تعداد : 142075913
    تمام وزٹر کی تعداد : 97958271