۳۶۔ امام حسین علیه السلام کی دور یا نزدیک سے زیارت
(۳۶)
امام حسین علیه السلام کی
دور یا نزدیک سے زیارت
حسین بن ثویر نے ہمارے آقا و مولا حضرت امام صادق علیه السلام سے عرض کی : میں اپنے مولا حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کو بہت زیادہ یاد کرتا ہوں۔ جب میں انہیں یاد کروں تو مجھے کیا کہنا چاہئے ؟
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : تیں مرتبہ کہو :
صَلّى اللهُ عَلَيْكَ يَا أبَا عَبْدِاللهِ.
اے ابا عبد اللہ ۱ آپ پر خدا کا درود ہو۔
یہ سلام ان تک پہنچ جاتا ہے ، پھر چاہے تم دور ہو یا نزدیک ۔ [1]
ملاحظہ کریں : 1032
آج کے وزٹر : 181169
کل کے وزٹر : 268412
تمام وزٹر کی تعداد : 129975369
|