حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۹ ۔ سورهٔ ناس

(۱۹)

سورهٔ ناس

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1)  مَلِكِ النَّاسِ  (2)  إِلَهِ النَّاسِ  (3)  مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ‏ الْخَنَّاسِ (4) اَلَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6)

خدائے رحمن و رحیم کے نام سے

اے رسول کہہ دیجئے کہ میں انسانوں کے پروردگار کی پناہ چاہتا ہوں lجو تمام لوگوں کا مالک اور بادشاہ ہے lسارے انسانوں کا معبود ہے lشیطانی وسواس کے شر سے جو نام خدا صن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے lاور جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے پیدا کراتا ہے l وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سےl

    ملاحظہ کریں : 892
    آج کے وزٹر : 30061
    کل کے وزٹر : 164982
    تمام وزٹر کی تعداد : 142035455
    تمام وزٹر کی تعداد : 97917813