حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۴ ـ تربت حسینی کھاتے وقت کی دعا

۱۴ ـ تربت حسینی کھاتے وقت کی دعا

روایت مکارم الأخلاق میں وارد ہوا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی تربت اقدس کھاتے وقت کہو :

إِجْعَلْهُ لِي شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ (كَذَاوَكَذَا)۔ اور پھر اپنے درد بیان کرو ۔

اسے میرے لئے ہر درد کے لئے شفاء قرار دے ۔ 

اس کے بعد ایک گھونٹ پانی پیؤ اور  کہو :

 أَللَّهُمَّ اجْعَلْهُ رِزْقاً وَاسِعاً، وَعِلْماً نَافِعاً، وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ، إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْ‏ءٍ قَدِيرٌ. [1]

خدایا ! اسے وسیع رزق ، مفید علم ، اور ہر درد میں شفاء قرار دے ، بیشک تو ہر چیز پر قادر  ہے ۔

 


[1] ۔ مفتاح الجنّات: 357/1.

    ملاحظہ کریں : 719
    آج کے وزٹر : 30237
    کل کے وزٹر : 164982
    تمام وزٹر کی تعداد : 142035806
    تمام وزٹر کی تعداد : 97918165