حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۹ ـ بلاء کو دفع کرنے کے لئے امام حسین علیہ السلام کی دعا

۱۹ ـ بلاء کو دفع کرنے کے لئے امام حسین علیہ السلام کی دعا

أَللَّهُمَّ لاَتَسْتَدرِجْنِي بِالْإحْسَان، وَلاَتُؤَدِّبْنِي بِالْبَلاَء. [1]

خدایا !اپنے احسان سے مجھے میرے اعمال کی جزا نہ دے ( حالانکہ میں گناہ کا مرتکب ہوتا ہوں لیکن تو احسان کرتا ہے ، اور میں استغفار کرنا بھی بھول جاتا ہوں اور غفلت  سے کام لیتا ہوں ) اور بلاء کے ذریعے میری تأدیب نہ کر ۔

 


[1] ۔ ديوان الإمام الحسين ‏عليه السلام: ۴۲

 

    ملاحظہ کریں : 1212
    آج کے وزٹر : 87549
    کل کے وزٹر : 164982
    تمام وزٹر کی تعداد : 142150428
    تمام وزٹر کی تعداد : 98032788